4
ڈی آئی خان:(سی بی این پاکستان خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں کواڈ کاپٹر حملہ کے باعث 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے کوٹ سلطان میں ایک گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ ہونے کی اطلاعات ہیں، جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی یسپتال منتقل کر دیا گیا۔
