Home پاکستانصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

by adnan Shahid

اسلام آباد: (سی بی این پاکستان) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت تفویض اختیارات استعمال کرتے ہوئے طلب کیا ہے۔آصف علی زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 13 اکتوبر 2026 کو شام 6 بج کر 15 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 30واں اجلاس ہوگا۔