Home پاکستاننواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی

نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی

by adnan Shahid

کراچی: (سی بی این پاکستان) نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق بوگی اترنے سے ڈاون ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔مرمتی کام کے لئے عملہ اور بوگی کو ٹریک سے ہٹانے کے لیے مشینری طلب کرلی گئی۔