Home پاکستانکوٹ لکھپت جیل میں قیدی کی ہلاکت، 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس سمیت 6 اہلکار معطل

کوٹ لکھپت جیل میں قیدی کی ہلاکت، 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس سمیت 6 اہلکار معطل

by adnan Shahid

لاہور: (سی بی این پاکستان) کوٹ لکھپت جیل میں قیدی کی ہلاکت کے معاملے پر آئی جی جیل خانہ جات نے 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس سمیت 6 جیل اہلکاروں کو معطل کر دیا۔معطل اہلکاروں میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ظفر علی، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ امداد رسول شامل ہیں۔ہیڈ وارڈر عرفان، وارڈر تنویر حسین اور وارڈر عمران سعید بھی معطل کیے گئے۔