Home پاکستانلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

by adnan Shahid

اسلام آباد: (سی بی این پاکستان) حکومت پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو معاہدے کا پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحادی ادارے کے جنرل سیکریٹریٹ کی سربراہی کریں گے۔ذرائع کے مطابق ان کی تقرری مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم کیے جانے والے ادارہ جاتی ڈھانچے میں اہم پیش رفت قرار دی جارہی ہے۔