12
اسلام آباد: (سی بی این پاکستان) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا۔حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے ہوگئی۔ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 1 پیسے کمی کر دی گئی، ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34 پیسے ہوگئی۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 2 اکتوبر کے لیے ہوگا۔
