Home پاکستانبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 افراد کی فہرست جیل حکام کو جمع

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 افراد کی فہرست جیل حکام کو جمع

by adnan Shahid

راولپنڈی: (سی بی این پاکستان) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، 6 افراد کی فہرست چوہدری اویس یونس نے جیل حکام کو جمع کرا دی۔فہرست میں غلام فاروق اعوان، سہیل گردیزی، ضیاء اللہ خان، عبید کاظمی، فرزانہ سفیر اور عاصمہ راجہ کے نام شامل ہیں۔