Home بین الاقوامیدبئی کے پانچ سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی۔

دبئی کے پانچ سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی۔

by adnan Shahid

دبئی: (سی بی این پاکستان) دبئی کے پانچ سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی۔سپانسر یا میزبان کے بغیر متعدد بار متحدہ عرب امارات آنے کی سہولت فراہم کر دی گئی، نئی ویزا شرائط کے تحت ہر مرتبہ 90 دن تک قیام کی اجازت ہوگی جس میں مزید 90 روز کی توسیع بھی ممکن ہے۔تاہم ایک سال کے دوران مجموعی قیام 180 دن سے زیادہ نہیں ہو سکے گا۔