3
(سی بی این پاکستان)سرگودھا کے چک 65 جنوبی میں لڑکی کو نہر میں غوطے دیکرقتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نیلڑکی کو قتل کرکے خاموشی سیمقامی قبرستان میں تدفین بھی کردی۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اور اسی سلسلے میں مقتولہ کے منگیتر کوگرفتار کیا گیا ہے تاہم قتل کی وجہ تاحال نامعلوم ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے والد اور سسر سے مل کرلڑکی کوقتل کیا۔
