Home پاکستانمیرواہ کینال میں موٹرسائیکل رکشہ گر گیا، 3 بھائیوں سمیت 4 بچے لاپتہ

میرواہ کینال میں موٹرسائیکل رکشہ گر گیا، 3 بھائیوں سمیت 4 بچے لاپتہ

by adnan Shahid

خیرپور: (سی بی این پاکستان) کوٹ ڈیجی میں موٹرسائیکل رکشہ میرواہ کینال میں بے قابو ہو کر گر گیا، حادثے میں رکشہ میں سوار 3 سگے بھائیوں سمیت 4 بچے لاپتہ ہوگئے۔مقامی افراد کے مطابق ڈوبنے والے بچوں کی عمریں تقریباً 8 سے 12 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں۔مقامی غوطہ خوروں کی جانب سے بچوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے، اطلاع کے باوجود ریسکیو ٹیمیں اور انتظامیہ تاحال جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی۔