Home پاکستانمٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ۔

by adnan Shahid

اسلام آباد: (سی بی این پاکستان )مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت231 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سےکیا گیا ہے،اس سے پہلےمٹی کے تیل کی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی لیٹر تھی۔