Home بین الاقوامیایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 45 آئل ٹینکرز بلیک لسٹ کر دیے،

ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 45 آئل ٹینکرز بلیک لسٹ کر دیے،

by adnan Shahid

تہران: (سی بی این پاکستان) امریکی نئی پابندیوں کے بعد ایران نے مؤقف اپناتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 45 آئل ٹینکرز بلیک لسٹ کر دئے۔45 ٹینکرز پر ایرانی قواعد کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا، ایران کا کہنا ہے کہ بلیک لسٹ ٹینکرز کے خلاف کارروائی ہوگی، خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو جرمانے اور حراست کا سامنا ہوسکتا ہے۔ایران کا مزید کہنا ہے کہ بلیک لسٹ ٹینکرز سے سامان منتقلی پر بھی کارروائی ہوگی، آبنائے ہرمز میں ایران نے نگرانی اور پابندیاں سخت کردیں۔