Home صحتوفاقی حکومت کی پاکستان میں ہربل ادویات کو فروغ دینے کی تیار

وفاقی حکومت کی پاکستان میں ہربل ادویات کو فروغ دینے کی تیار

Warning: Camera accessories you shouldn’t buy cheap

by cbnpakistanoffical@gmail.com

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہربل ادویات وقت کی ضرورت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے جڑی بوٹیوں اور روائتی ادویات کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم محسوس کر رہے ہیں کہ ہربل ادویات وقت کی ضرورت ہیں۔

انہوں نے کہا کہاس حوالے سے لا اور ریگولیشن نہیں ہیں۔ ہم نے اس پر غور کیا ہے۔ مزید برآں قانون سازی وزارت صحت سے وزارت قانون کے پاس چلی گئی ہے۔ چند ہفتوں میں اس حوالے سے ڈریپ کے پاس ریگولیشن ہوں گی۔