Home پاکستانوزیر اطلاعات شفیع جان کو محکمہ سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اضافی قلمدان سپرد

وزیر اطلاعات شفیع جان کو محکمہ سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اضافی قلمدان سپرد

by adnan Shahid

(سی بی این پاکستان)وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شفیع جان کو محکمہ سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اضافی قلمدان سونپ دیا،اس فیصلے کے بعد صوبائی کابینہ میں شامل مینا خان آفریدی کے بعد شفیع جان ایسے صوبائی وزیر ہیں جن کے پاس دو محکموں کے قلمدان ہیں۔