Home بین الاقوامیامریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا

امریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا

by adnan Shahid

(سی بی این پاکستان)امریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا،سینٹ کام نے بتایا ہے امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹر نے جہاز کے انجن روم پر دو میزائل داغے، عملے نے امریکی فورسز کی وارننگز نظرانداز کیں، امریکی فورسز نے 11 اگست تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا۔سینٹ کام کا مزید کہنا ہے کہ ایران کیخلاف امریکی ناکہ بندی بدستور مکمل طور پر نافذ ہے۔