Home بین الاقوامیعمان میں پھنسے آئل ٹینکر سے خام تیل کا اخراج بدستور جاری

عمان میں پھنسے آئل ٹینکر سے خام تیل کا اخراج بدستور جاری

by adnan Shahid

عمان: (سی بی این پاکستان) عمان میں پھنسے آئل ٹینکر سے خام تیل کا اخراج بدستور جاری رہا۔عمانی حکومت کا کہنا ہے کہ سمندر کی سطح پر تیل کی تہہ 400 مربع کلومیٹر تک پھیل گئی، ٹینکر میں روسی خام تیل کے دس لاکھ بیرل موجود ہے۔واضح رہے کہ کیرولین بیزینگی ٹینکرپر آٹھ جون کو یمن کے قریب دھماکا ہوا تھا، ٹینکر پر مبینہ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی فریق نے قبول نہیں کی تھی۔