Home پاکستانحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی۔

by adnan Shahid

(سی بی این پاکستان )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے 97 پیسے کی کمی کی گئی ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 309 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی ۔