Home بین الاقوامیایران نے چار مرتبہ جہاز پر حملہ کیا جو بالکل اچھا نہیں لگا: صدرٹرمپ

ایران نے چار مرتبہ جہاز پر حملہ کیا جو بالکل اچھا نہیں لگا: صدرٹرمپ

by adnan Shahid

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ایران کی جانب سے جہاز پر حملہ اچھا نہیں لگا،

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی کارروائی کا جواب دینے کا اشارہ دیدیا تھا،

صدرٹرمپ نے کہا کہ انہیں اچھا نہیں لگا کہ ایران نے کل چار بار جہاز پر حملہ کیا جس میں سے تین کو ناکام بنادیا گیا تھا،کیا اس پر ردعمل دیا جائیگا،یہ آپ جان لیں گے،