Home بین الاقوامیبھارت: مسافر طیارے کے اسپیکر میں چھپایا گیا تقریباً 3 کلوگرام سونا برآمد

بھارت: مسافر طیارے کے اسپیکر میں چھپایا گیا تقریباً 3 کلوگرام سونا برآمد

Warning: Camera accessories you shouldn’t buy cheap

by cbnpakistanoffical@gmail.com

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دبئی سے آنے والی انڈیگو ائیرلائن کے ایک طیارے کے اسپیکر میں 2.8 کلو گرام سونا چھپایا گیا تھا جس کی مالیت 4 کروڑ بھارتی روپے سے زائد ہے۔

کسٹم حکام نے بتایا کہ سونے کو طیارے کے اسپیکر میں ایک کالے ٹیپ میں لپیٹ کر بہت مہارت سے چھپایا گیا تھا جسے کسٹم حکام نے ائیر کرافٹ انجینئرز کی مدد سے صبط کرلیا۔