اتوار, جون 14, 2026
Home بین الاقوامیامریکی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ

امریکی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ

Warning: Camera accessories you shouldn’t buy cheap

by cbnpakistanoffical@gmail.com
0 comments

واشنگٹن: امریکا میں تربیتی پرواز کے دوران ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ طیارہ واشنگٹن میں  معمول کی تربیتی پرواز کے دوان پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق اس دوران پائلٹ نے کامیابی سے ایجیکٹ کر کے اپنی جان بچا لی تاہم پائلٹ کو معمولی زخم آئے جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment